مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں گزشہ شب اجتماعی شادی کا اہتمام کیا گیا جس میں تقریبا 12 Couples Get Married جوڑوں کی اجتماعی شادی کرائی گئی۔
Mass Marriage in Indore: اندور میں اجتماعی شادی کا اہتمام - Al-Faiz Organization of Indore
اندور کی تنظیم الفیظ کی جانب سے گزشتہ روز اجتماعی شادی کا اہتمام Mass Marriage Organised کیا گیا جس میں تقریبا بارہ جوڑوں کی اجتماعی شادی کرائی گئی۔
![Mass Marriage in Indore: اندور میں اجتماعی شادی کا اہتمام اندور میں اجتماعی شادی کا اہتمام](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-14033324-359-14033324-1640694816038.jpg)
اندور میں اجتماعی شادی کا اہتمام
اطلاعات کے مطابق اندور کی تنظیم الفیظ گزشتہ دس برسوں سے اجتماعی شادی کا اہتمام کرتی آرہی ہے، رواں برس بھی تنتظم کی جانب سے اجتماعی شادی کا اہتمام کیا گیا جس میں بارہ جوڑوں کی اجتماعی شادی کرائی گئی۔
ویڈیو
- مزید پڑھیں:
اندور: اجتماعی شادی کا اہتمام
اس شادی میں شہر کے معزز لوگوں نے شرکت کی اور جوڑوں کو تحائف کے ساتھ اپنی دعاؤں سے نوازا اس کے علاوہ تنظیم کی جانب سے شادی کے تمام اخراجات اٹھائے گئے ساتھ ہی سبھی جوڑوں کو روز مرہ کی زندگی میں ضرورت کی تمام اشیاء بطور تحائف دئے گئے۔ بعد ازیں سبھی جوڑے دیر شب اپنے گھر کے لیے روانہ ہوگئے۔