مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع کے دھارکنڈھی تھانہ علاقے کے سون ورشا گاؤں میں ایک بزرگ نے اپنی بیوی کو پھاؤڑے سےحملہ کرکے قتل کردیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق کل معمولی بات پر تکرار کے دوران 70 سالہ شیوا دھار کشواہا نے پھاؤڑے سے وار کرکے اپنی 65 سالہ بیوی کلاوتی کو قتل کردیا۔