اردو

urdu

ETV Bharat / state

جن سدھارن ایکسپریس کا انجن فیل - مدھیہ پردیش

ریاست مدھیہ پردیش کے اٹارسی جنکشن پر جن سدھارن ایکسپریس کا انجن 12 کلو میٹر تک دور جاکر فیل ہو گیا ۔

جن سدھارن ایکسپریس کا انجن فیل، متعلقہ تصویر

By

Published : Jul 7, 2019, 3:29 PM IST

جس کی وجہ سے کئی ٹرینیں متاثر ہوئیں اور مسافروں کوسخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

جن سدھارن ایکسپریس کا انجن فیل، متعلقہ ویڈیو
انجن فیل ہونے کی اطلاع ملنے کے بعد ریلوے انتظامیہ نے دوسرا انجن اٹارسی روانہ کیا ۔جن سدھارن ٹرین کی وجہ سے اسی ٹریک پر بنارس کی جانب جا رہی مہانگری ایکسپریس کو جبل پور کے آوٹر پر روکا گیا ۔ساتھ ہی ایل ٹی ٹی منڈوا ڈیہ ٹرین بھی متاثر ہوئیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details