اردو

urdu

ETV Bharat / state

بھوپال اردو اکیڈمی میں یک روزہ پروگرام - اردو اور بھوپال

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں اردو اکیڈمی کے سیمینار میں مقالہ نگاروں نے نظموں کا اور غزل پر اپنے خیالات کا اظہار کیا-

بھوپال اردو اکیڈمی میں یک روزہ پروگرام

By

Published : Nov 1, 2019, 10:01 PM IST

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں اردو اکیڈمی کے سیمینار میں مقالہ نگاروں نے نظموں کا اور غزل پر اپنے خیالات کا اظہار کیا-
مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی محکمہ ثقافت کے زیر اہتمام اردو نظم اور غزل پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا-

بھوپال اردو اکیڈمی میں یک روزہ پروگرام

اس میں بڑی تعداد میں ادیب و شعرا کے علاوہ سامعین نے شرکت کی۔

اس موقع پر اردو اسکالرز اور ادیبوں نے اردو زبان و ادب کی ترویج کے ساتھ نسلوں کو اردو زبان سے جوڑنے کے لیے ادب کے مطالعہ پر زور دیا گیا -

اردو اکیڈمی کے سیکرٹری ڈاکٹر حسام الدین فاروقی نے سبھی مہمان کا استقبال کیا-

بھوپال اردو اکیڈمی میں یک روزہ پروگرام

اس کے بعد مہمان خصوصی ڈاکٹر عزیز عرفان نے تقریب کے موضوع کی تعریف کی اور اسے مستحسن قدم بتایا۔

اس پروگرام میں 90 فیصد تحقیق کاروں کو موقع ملنا چاہئے۔

مقامی اردو داں افراد کی شکایت ہے کہ مد ھیہ پردیش اردو اکیڈمی نے ریاست کے باہر کے ادیب وشعرا کو موقع دیا ہے،اس لیے ان میں ناراضگی پائی جاتی ہے-

ABOUT THE AUTHOR

...view details