اردو

urdu

ETV Bharat / state

اندور کے پرائیویٹ ہپتال میں چھ گھنٹے میں چھ کی موت - six person die in six hour

اندور میں واقع ایک ہستپال میں ایک چھ گھنٹے میں چھ افراد کی موت کا واقعہ منظر عام پر آنے سے سنسنی پھیل گئی ۔

اندور کے پرائیویٹ ہپتال میں چھ گھنٹے میں چھ کی موت
اندور کے پرائیویٹ ہپتال میں چھ گھنٹے میں چھ کی موت

By

Published : May 8, 2020, 10:38 PM IST

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں محکمہ صحت عملے نے لاپرواہی برتنے کے الزام میں ہسپتال پر پابندی عائد کی ۔

اندور کے پرائیویٹ ہپتال میں چھ گھنٹے میں چھ کی موت

اس واقعہ کے بعد اندور میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق واقعہ کی تفتیش جاری ہے ۔ واضح طور پر اب تک کچھ بھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details