ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا Madhya Pradesh Home Minister Narottam Mishra نے آج نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کورونا اپڈیٹ دیا۔
مشرا نے کورونا کی معلومات دیتے ہوئے کہا کہ مدھیہ پردیش میں کورونا ایک بار پھر زور دکھانے لگا ہے، کیونکہ گزشتہ ے 24 گھنٹوں میں کورونا چھ ہزار 970 کیسز درج کیے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اچھی بات یہ ہے کہ کورونا سے 2106 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔ ریاست میں انفیکشن کی شرح 9.1 ہے، وہیں ریکوری شرح 38.94 ہے۔