اردو

urdu

ETV Bharat / state

Covid-19 Cases In MP: مدھیہ پردیش میں کورونا کے 14 نئے معاملے

مدھیہ پردیش میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 14 نئے کیسز Madhya Pradesh records 14 New Covid-19 Cases سامنے آئے ہیں۔ ان 20 دنوں میں کورونا انفیکشن کے سب سے زیادہ معاملے بھوپال میں درج کیے گئے ہیں۔

مدھیہ پردیش میں کورونا کے 14 نئے معاملے
مدھیہ پردیش میں کورونا کے 14 نئے معاملے

By

Published : Dec 9, 2021, 4:58 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے Corona Cases In Madhya Pradesh 14 نئے معاملے Madhya Pradesh Records 14 new Covid-19 Cases سامنے آئے ہیں۔ سب سے زیادہ کیسز 7 بھوپال میں آئے ہیں۔اس میں برطانیہ اور کینیڈا سے واپس آنے والے دو افراد بھی شامل ہیں۔ ان کے نمونے لیکر ٹیست کے لیے بھیج دیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ اندور میں 6 اور بیتول میں ایک نوجوان مثبت پایا گیا ہے۔

اس دوران ریاست میں 13 مریض صحب یاب بھی ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی فعال مریضوں کی تعداد 141 ہو گئی ہے۔

آپ کو بتا دیں کہ ریاست میں 20 دن اندر اندر 302 کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔ ان 20 دنوں میں بھوپال میں سب سے زیادہ 136 معاملے سامنے آئے ہیں۔

اس کے علاوہ اندور میں 20 دنوں میں کورونا کے 106 کیسز پائے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: Coronavirus Updates: مدھیہ پردیش میں کورونا الرٹ جاری

ریاست میں اب تک 7 لاکھ 93 ہزار 280 مثبت کیسز درج کیے جا چکے ہیں۔ان میں سے 7 لاکھ 82 ہزار 610 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔

کورونا سے اب تک 10 ہزار 529 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ تو وہیں ریاست میں صحت یابی کی شرح 98 فیصد سے زیادہ ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details