مدھیہ پردیش کے نرسنگھ پور ضلع میں معصوم بچی کے ساتھ عصمت دری اور قتل کے معاملہ میں پولیس نے آج دوملزمان کو گرفتار کیاہے ۔
جنسی زیادتی کے ملزمین گرفتار - معصوم بچی کے ساتھ عصمت دری اور قتل
مدھیہ پردیش کے نرسنگھ پور ضلع میں معصوم بچی کے ساتھ عصمت دری اور قتل کے معاملہ میں پولیس نے آج دوملزمان کو گرفتار کیاہے ۔
Breaking News
پولیس سپرنٹنڈنٹ گروکرن سنگھ نے آج صحافیوں کوبتایاکہ ضلع ہیڈکوارٹر سے 30کلومیٹر دور برمان میں چھ سال کی معصوم بچی کے ساتھ عصمت دری کے بعد اسے قتل کرنے کے معاملہ میں مڈھلی ٹوریا کے منڈے رجک اور آنند کول کوگرفتار کیا گیاہے ۔
اس معاملہ میں پولیس نے دس ہزار روپئے کے انعام کااعلان کیاتھا۔بچی کو 22نومبر کی رات کو اغوا کرکے ملزمان لے گئے تھے جس کی لاش 25نومبر کو جھاڑیوں میں ملی تھی ۔