شرما نے یہاں ریڈ کراس اسپتال میں ایک ہیلتھ کیمپ کا افتتاح کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ انہوں نے جواہر لال نہرو کا نام لیتے ہوئے کہا کہ وہ بچوں کو ملک کا مستقبل مانتے تھے۔
بچے انہیں سب زیادہ عزیز تھے۔ نہرو کے جذبے کے مطابق بچوں کی صحت پر خصوصی توجہ دی جانی چاہئے، تبھی ملک کا مستقبل صحت مند ہوگا۔