کورونا وائرس سے عالمی سطح پر ہنگامہ برپا ہے۔ اس سے تحفظ کے لیے بھارت میں بھی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے۔ اسی کے چلتے صنعتی شہر اندور میں جنتا کرفیو کے بعد انتظامیہ نے 26 مارچ تک لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے۔
اندور: کورونا وائرس سے بچنے کے لیے لاک ڈاؤن کا اعلان
مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کورونا وائرس سے بچنے کے لیے انتظامیہ نے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔
کورونا وائرس سے بچنے کے لیے لاک ڈاؤن کا اعلان
جس کے بعد عوام ضرورت کی چیزیں خریدنے کے لیے دکانوں پر جمع ہونے لگے جہاں ہاتھوں کو سینیٹائزر کرنے کے خریداری کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔