اردو

urdu

ETV Bharat / state

چھندواڑا میں کورونا متاثر کی موت - کورونا سے متاثر ایک مریض

مدھیہ پردیش کے ضلع چھندواڑا میں کورونا سے متاثر ایک مریض نے آج صبح علاج کے دوران اسپتال میں دم توڑ دیا۔

چھندواڑا میں کورونا متاثر کی موت
چھندواڑا میں کورونا متاثر کی موت

By

Published : Apr 4, 2020, 1:29 PM IST

یہ ضلع میں کورونا سے پہلی موت ہے۔

سرکاری اطلاع کے مطابق اندور سے اپنے گاؤں چھندواڑا آئے اس شخص میں کچھ دن پہلے ہی کورونا وائرس کی تصدیق ہونے پر ضلع اسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں داخل کرایا گیا تھا۔

اسے سانس لینے میں دقت ہورہی تھی۔ صبح اس مریض نے علاج کے دوران دم توڑ دیا۔

اس کے والد بھی کل رات آئی جانچ میں پازیٹو پائےگئے ہیں۔ انہیں ضلع اسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں داخل کرایا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details