کانگریس رکن اسمبلی کا استعفیٰ - مدھیہ پردیش نیوز
مدھیہ پردیش میں سیاسی ہلچل تیز ہو گئی ہے۔ اسی دوران ایک بڑی خبر ہے کہ کانگریس کے رکن اسمبلی ہردیپ سنگھ ڈنگ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
کانگریس رکن اسمبلی نے دیا استعفیٰ
یہ استعفیٰ انہوں نے بنگلورو سے بھیجا ہے۔