ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں جمیعت علماء مدھیہ پردیش کے زیراہتمام امن ایکتا سمیلن کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف مذاہب کے رہنماؤں نے شرکت کر کے گنگا جمنی تہذیب کی مثال پیش کی۔
اس جلسے میں تشریف جمعیت علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے ملک کی موجودہ صورتحال پر بات کرتے ہوئے مسلمانوں پر تعلیم حاصل کرنے کی تلقین کی۔
انہوں نے کہا کہ بھارت کا مسلمان دیگر ممالک کی بہ نسبت بہتر اس ملک میں زیادہ محفوظ ہے۔