بھوپال میں میڈیکل کیمپ - حج 2019
ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع بھوپال میں عازمین حج کی ٹیکہ کاری او میڈیکل چیک اپ کے لیے مسجد بلقیس جہاں عارف نگر میں حج کمیٹی نے کیمپ کا انعقاد کیا۔
بھوپال میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد
مدھیہ پردیش اسٹیٹ حج کمیٹی نے کیمپ میں پہنچے عازمین حج کو چیک اپ کے بعد میڈیکل سرٹیفیکیٹ مہیا کرائے۔