ریاست مدھیہ پردیش کے چھندواڑہ کے رہنے والے سبھاش روندھے نام کے ایک شخص نے ملک اور خاص طور سے دہلی میں بڑھتی ہوئی آلودگی کے پیش نظر بیکار سامان سے بیٹری سے چلنے والی ایک جوگاڑ موٹر سائیکل بنائی ہے۔
واضح رہے کہ یہ جوگاڑ موٹر سائیکل 72 وولٹ کی بیٹری سے چلتی ہے، اس میں ایک کِٹ لگائی گئی ہے جو جس کی مدد سے موٹر گھومتی ہے۔