مدھیہ پردیش کے شہر شاجا پور کے گاؤں بہروال میں دو ٹرک افکو کھاد پہنچا۔ جس کے بعد کسانوں نے سوچا کہ ہمیں کھاد نہیں ملے گا، ینز کسانوں نے ٹرک سے افکو کھاد کی بوریاں لوٹنا شروع کردیا۔ اس کی اطلاع ملتے اعلی عہدیداروں میں ہل چل مچ گئی۔
کسانوں نے سوچا کہ ہمیں کھاد نہیں ملے گا، یہ سوچ کر کہ کاشتکاروں نے ٹرک سے کھاد لوٹنا شروع کردیا۔ دونوں ٹرکوں میں کھاد کے 1000 بوریاں تھی، جیسے ہی اعلی حکام کو اطلاع دی گئی اور اس سارے معاملے کی چھان بین ہونے لگی تو کسانوں نے کھاد کا تھیلا نکالنا قبول کرلیا اور اب صرف 60 تھیلے کھاد کا حساب نہیں مل رہا ہے۔