اردو

urdu

ETV Bharat / state

امتحان کے سوال نامے میں کشمیر کے سوال پر ہنگامہ - مدھیہ پردیش نیوز

مدھیہ پردیش بورڈ کے دسویں جماعت کے امتحانات میں سوشل سائنس پیپر میں آزاد کشمیر کے بارے میں دو سوالات پوچھے گئے تھے، جس سے تنازعہ پیدا ہوگیا۔

سوشل سائنس پیپر میں آزاد کشمیر کے بارے میں دو سوالات پوچھے گئے
سوشل سائنس پیپر میں آزاد کشمیر کے بارے میں دو سوالات پوچھے گئے

By

Published : Mar 7, 2020, 7:43 PM IST

مدھیہ پردیس دسویں بورڈ کے امتحانات چل رہے ہیں اور آج سوشل سائنس کا پیپر تھا، جس میں پی او کے کے تعلق سے دو سوال پوچھا گیا تھا، جس کے دونوں جوابات میں آزاد کشمیر بتایا گیا ہے۔

سوشل سائنس پیپر میں آزاد کشمیر کے بارے میں دو سوالات پوچھے گئے

اطلاعات کے مطابق سوال نمبر چار میں صحیح جوڑیاں ملان کرنا ہے اور آپشن میں آزاد کشمیر کا آپشن دیا گیا ہے، اس طرح سوال نمبر 26 میں بھی بھارت کے نقشے میں آزاد کشمیر ظاہر کرنے کے لئے پوچھا گیا ہے۔

سوشل سائنس پیپر میں آزاد کشمیر کے بارے میں دو سوالات پوچھے گئے

واضح رہے کہ پاکستان پی او کو آزاد کشمیر کہتا ہے، جبکہ بھارتی آزادی کے وقت سے ہی اسے غلام کشمیر کہتا ہے امتحانات کے بعد جب یہ پیپر سامنے آیا تو طلباء اور لوگوں نے سخت ناراضگی ظاہر کی اور سوشل میڈیا پر سیاست شروع ہوگی، جس میں بھارتیہ جنتا پارٹی سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details