اردو

urdu

ETV Bharat / state

سی ایم ہاؤس کے باہر کمل ناتھ کا میڈیا سے خطاب - دارالحکومت بھوپال

دارالحکومت بھوپال میں وزیر اعلی کمل ناتھ نے قانون ساز پارٹی کا اجلاس ختم ہونے کے بعد سی ایم ہاؤس کے باہر صحافیوں سے خطاب کیا۔

سی ایم ہاؤس کے باہر کمل ناتھ کا میڈیا سے خطاب
سی ایم ہاؤس کے باہر کمل ناتھ کا میڈیا سے خطاب

By

Published : Mar 11, 2020, 8:23 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں وزیر اعلی کمل ناتھ نے قانون ساز پارٹی کا اجلاس ختم ہونے کے بعد سی ایم ہاؤس کے باہر آکر صحافیوں سے گفتگو کی۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہم اکثریت ثابت کریں گے اور ہماری حکومت مکمل طور پر محفوظ ہے۔

سی ایم ہاؤس کے باہر کمل ناتھ کا میڈیا سے خطاب

کمل ناتھ کی سرکاری رہائش گاہ پر منعقدہ قانون ساز پارٹی کی میٹنگ کے بعد وزیراعلیٰ ہاؤس سے باہر آئے اور انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ کانگریس کو کوئی پریشانی نہیں ہے۔ ہم اپنی اکثریت ثابت کریں گے، جو چلے گئے ہیں۔ وہ سارے رکن اسمبلی رابطے میں ہیں، اس میں پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details