اردو

urdu

ETV Bharat / state

'میں پوری طاقت سے صوبے کی ترقی کے لئے کام کروں گا' - مدھیہ پردیش میں سیاسی رسہ کشی

مدھیہ پردیش کے وزیراعلی کمل ناتھ نے استعفی دیتے ہوئے کہا کہ 'آج لالچ کرنے والوں کی جیت ہوئی ہے۔ لیکن میں پوری طاقت سے صوبے کی ترقی کے لئے کام کروں گا۔'

'میں پوری طاقت سے صوبے کی ترقی کے لئے کام کروں گا'
'میں پوری طاقت سے صوبے کی ترقی کے لئے کام کروں گا'

By

Published : Mar 20, 2020, 5:16 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں آج سیاسی رسہ کشی کے درمیان وزیراعلی کمل ناتھ نے اپنے اراکین اسمبلی کے ساتھ مدھیہ پردیش کے گورنر لالجی ٹنڈن کو اپنا استعفیٰ سونپ دیا ۔

'میں پوری طاقت سے صوبے کی ترقی کے لئے کام کروں گا'

جس کے بعد وزیراعلی کمل ناتھ نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ' جنہیں لالچ تھی آج ان کی جیت ہوئی ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'میں اس کے باوجود اپنی پوری طاقت کے مدھیہ پردیش کی ترقی کے لئے کوشش کرتا رہوں گا۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details