سندھیا نے اسمبلی اسپیکر اودھیش پرتاپ سنگھ کو پرچہ نامزدگی سونپا۔ سندھیا کے ساتھ بی جے پی کے دوسرے امیدوار ڈاکٹر سمیر سنگھ سولنکی نے بھی راجیہ سبھا کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔
جیوتیرادتیہ سندھیا نے راجیہ سبھا کے لیے پرچہ داخل کیا - مدھیہ پردیش نیوز
جیوتیرادتیہ سندھیا نے راجیہ سبھا کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کر دیا ہے۔ سندھیا کے ساتھ بی جے پی کے دوسرے امیدوار ڈاکٹر سمیر سنگھ سولنکی نے بھی پرجہ نامزدگی داخل کیا۔
جیوترادیتیہ سندھیا نے راجیہ سبھا کے لیے پرچہ نامزدگی کی
دیکھیں ویڈیو
سندھیا کے پرچہ نامزدگی کے دوران سابق وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان، مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر، حذب اختلاف کے رہنما گوپال بھارگو سمیت تمام بی جے پی کے اعلیٰ رہنما موجود رہے۔
سندھیا کے پرچہ نامزدگی داخل کرنے سے قبل بی جے پی رہنما نروتم مشرا کے گھر پہنچ کر کھانا کھایا اور اس کے بعد پرچہ نامزدگی داخل کیا۔