بھارتیہ جنتاپارٹی کے کارگزار صدر جے پی نڈا کا آج اندور پہنچنے پر ریاستی صدر راکیش سنگھ اور اپوزیشن کے رہنما گوپال بھارگو نے استقبال کیا۔
جے پی نڈا اندور پہنچے - اپوزیشن کے رہنما گوپال بھارگو نے استقبال کیا
بی جے پی کے کارگزار صدر جے پی نڈا مختلف پروگرامز میں شرکت کے لیے اندور پہنچے ہیں۔

جے پی نڈا اندور پہنچے
جے پی نڈا طیارے سے یہاں پہنچے۔وہ مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گے۔