اطلاعات کے مطابق متاثرہ لڑکی پر حملہ کرنے کے بعد ملزم نے خود کو چھری سے زخمی کرنے کے بعد کالج کی عمارت کی تیسری منزل سے چھلانگ لگانے کی کوشش کی۔ متاثرہ اور ملزم دونوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
طالبہ پر قاتلانہ حملہ - پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات
مدھیہ پردیش کے برہان پور میں واقع ایک کالج کی چھت پر ناکام عاشق نے ایک لڑکی پر تیز ہتھیار سے حملہ کر دیا جس کے بعد اس نے خود کشی کرنے کی بھی کوشش کی۔
عاشق نے معشوقہ کو چھرا مارا
اس واقعے کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے کوتوالی پولیس اسٹیشن کے پولیس افسر گرور سنگھ جلوڈیا نے کہا کہ' اس سلسلے میں ہم تحقیقات کر رہے ہیں اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی جانچ کی جارہی ہے'۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہے۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 12:34 PM IST