بھوپال میں منعقدہ پروگرام میں مسلم تنظیمیں سمیت دیگر تنظیموں کے ذمہ دار اور دانشوروں نے شرکت کی اور کمل ناتھ حکومت کی تنقید کی، انہوں نے کمل ناتھ حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھی سابقہ حکومت کی تقلید کررہے ہیں'۔
ہجومی تشدد پر دانشوروں کو تشویش - تشویش
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں ہجومی تشدد میں اضافے کے خلاف دانشوروں نے سخت تشویش کا اظہار کیا-
ہجومی تشدد پر دانشوروں کو تشویش
بھوپال میں سد بھاؤنا منچ اور ایم پی جمیعت علماء کے مشترکہ کہ یہ بینر تلے منعقدہ پروگرام دانشوروں نےکمل ناتھ حکومت کے تین اپنی مایوسی کا اظہار کیا-
سد بھاؤنا منچ اور ایم پی اے جمعیت علماء کےمشترکہ بینر تلے منعقدہ پروگرام میں دانشوروں نے سوشل میڈیا پر گہری نظر رکھنے کے ساتھ ہجوم تشدد کو روکنے کے لیے ضلع کلکٹر کی ذمہ داری کو مزید بڑھانے پر زور دیا۔