اردو

urdu

ETV Bharat / state

اندور۔ دبئی فلائٹ کا آغاز جلد - سی ایم کمل ناتھ

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور سے براہ راست دبئی کے لیے پرواز ہوگی۔ اس کے لیے ریاست کے وزیر اعلیٰ کمل ناتھ اور دبئی امارات گروپ کے درمیان معاہدہ ہوا ۔

وزیراعلی کمل ناتھ اور امارات گروپ کے چیئر مین احمد بن سید علاء مخدوم

By

Published : Nov 6, 2019, 8:43 PM IST

صنعتی شہر اندور سے سیدھے دوبئی فلائٹ جلد ملنا شروع ہو جائے گی۔ صوبے کے وزیراعلی کمل ناتھ اور امارات گروپ کے چیئر مین احمد بن سید علاء مخدوم کی دبئی میں ملاقات ہوئی اور اس موضوع پر تبادلہ خیال کیا۔

اندور سے سیدھے دوبئی فلائٹ شروع کرنے کے لیے شیخ مخدوم نے جلد فیصلہ لینے کی یقن دہانی کروائی ہے۔

اس دوران وزیر اعلی اور امارات گروپ کے ذریعے صوبے میں لاجسٹک مرکز کی تعمیر پر بھی شیخ مخدوم کے مبینہ تفصیل سے تبادلہ خیال کیا۔

واضح رہے کہ اندور میں میگنیفیشنٹ ایم پی جب ہوا تھا تو صوبے کے وزیر اعلی نے اعلان کیا تھا کہ ہم لوجسٹک میں ایک نئی تاریخ رقم کرنے والے ہیں۔شہر میں زیادہ سے زیادہ لوجسٹک مرکز بنائے جائے جائیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details