پروگرام میں ملک بھر سے معذور طلبا و طالبات نے شرکت کی، جنہیں اسلامی تعلیم سے روشناس کیا گیا۔
پورے ملک میں تقریبا 40 لاکھ سے زائد معذور افراد ہیں جو اسلام کی خوبیوں اور قرآن کے احکام کو سمجھنے سے محروم ہیں۔

نیشنل ڈیف اسلامک لیڈرشپ ڈیولپمینٹ ورکشاپ نے 'دی مسلم امہ' کے نام سے یہ ورکشاپ اندور میں منعقد کیا۔
تین روز چلنے والی اس ورکشاپ میں کھانے پینے اور سونے کا انتظام بھی کیا گیا ہے۔