اندور: ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت اندور ان دنوں کورونا وائرس کا مرکز بنا ہوا ہے، اس کے تحفظ کے لیے انتظامیہ اور محکمہ صحت ہر ممکن کوشش کر رہا ہے اس کے باوجود بھی اندور میں 1176 کرونا وائرس کے معاملے سامنے آچکے ہیں۔ جبکہ 107 مریض صحت یاب ہوکر گھر لوٹ گئے ہیں۔
اندور:کورونا متاثریں کی تعداد 1176 پہنچی - 107 مریض صحت یاب ہوکر گھر لوٹ گئے ہیں۔
اندورمیں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1176ہو گئی ہے، جبکہ 57 اموات بھی ہوئیں ہیں۔

اندور:کورونا متاثریں کی تعداد 1176 پہنچی
اس تعلق سے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر مادھو حسانی نے بتایا کہ آج'24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 91 معاملے سامنے آئے ہیں۔ اس طرح سے کرونا وائرس سے متاثر اندور میں 1176 مریض ہوگئے ہیں اور 57 کی اموات بھی ہوچکی ہے جبکہ 107 لوگ صحت یاب ہو کر گھر بھی لوٹ چکے، وہی 350 لوگوں کی کورونہ کی رپورٹ منفی آئی ہے۔