اندور کی تنظیم سنی ائمہ کونسل کی زیر اہتمام آئین ہندوستان کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا اور اس کانفرنس سے مقرر ڈاکٹر سید فضل اللہ چشتی نے خطاب کیا۔
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف سنی آئمہ کونسل کی کانفرنس - سی اے اے، این آر سی اور ان پی آر
مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں سی اے اے، این آر سی اور ان پی آر سے متعلق معلومات کے لیے کانفرنس منعقد کیا گیا۔

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف سنی آئمہ کونسل کی کانفرنس
انہوں نے کہا کہ این آر سی، سی اے اے اور این پی آر مرکزی حکومت کی جانب سے نافذ کیا جانے والا کالا قانون ہے جس کی پر زور مخالفت کی جاتی ہے۔
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف سنی آئمہ کونسل کی کانفرنس
واضح رہے کہ اس کانفرنس میں شہر بھر کی مساجد کے اماموں کے علاوہ شہرکے فکرمند عوام نے شرکت کی اور اس نئے قانون کی مزید معلومات حاصل کیں۔