اردو

urdu

ETV Bharat / state

اندور: سڑک حادثے میں چھ ہلاک - دوسرا بڑا دردناک سڑک حادشہ پیش آیا

اندور کے تیجاجی نگر پولیس اسٹیشن کے علاقے میں چوبیس گھنٹے کے اندر ہی دوسرا بڑا دردناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔

اندور: سڑک حادشہ میں چھ افراد ہلاک

By

Published : Oct 29, 2019, 11:32 AM IST

Updated : Oct 29, 2019, 12:47 PM IST

یہ حادشہ ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور کے تیجاجی نگر پولیس اسٹیشن کے قریب دو کار کے آپس میں ٹکرانے کی وجہ سے پیش آیا۔

اس حادثے میں لیفٹیننٹ کرنل، انکی اہلیہ، چار مہینے کا بچہ اور ساس سسور کی موت ہوگئی، جب کی دوسری کار میں ریاست اتر پردیش کے لوگ سوار تھے جو شدید زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس کو جیسے ہی اس حادثے کی اطلاعات ہوئی وہ ٹیم کے ساتھ واقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو علاج کے لیے ہسپتال بھیج دیا۔ تاہم پولیس اس پورے معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ رات بھی ریاست کے دھامنود میں ایک سڑک حادشہ پیش آیا تھا جس میں چھ افراد ہلاک ہوئے تھے۔

Last Updated : Oct 29, 2019, 12:47 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details