اردو

urdu

ETV Bharat / state

Indore Cleanest City: اندور مسلسل پانچوں دفعہ ملک کا سب سے صاف ستھرا شہر - اردو خبر

مسلسل پانچویں بار سب سے زیادہ صاف ستھرا شہر ہونے کا خطاب حاصل کرکے اندور نے ریکارڈ قائم کیا۔

indore-ranks-indias-cleanest-city-for-5th-consecutive-year
اندور: مسلسل پانچوں دفعہ صاف ستھرا شہر ہونے کا ریکارڈ برقرار

By

Published : Nov 20, 2021, 3:55 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کا صنعتی شہر اندور (Indore ranks India's cleanest city) ملک میں صاف صفائی میں پہلے مقام کو برقرار رکھتے ہوئے اس بار بھی صاف ستھرا شہر ہونے میں اندور نے پہلا مقام حاصل کیا۔ یہ خطاب اندور کو پانچویں بار حاصل ہوا ہے۔

مرکزی حکومت کی جانب سے صاف صفائی کے حوالے سے کیے گئے قومی سطح کے سووچھ سرویکشن 2021 میں مدھیہ پردیش کا صنعتی شہر اندور کو پہلا مقام حاصل ہوا ہے۔

ہفتے کے روز راشٹر پتی بھون میں صدرجمہوریہ کے ہاتھوں اندور پانچویں بار ملک کا سب سے صاف ستھرا شہر کا خطاب حاصل کیا۔ مزید پہلا مقام حاصل ہونے پر اندور کو فائیو اسٹار ریٹنگ اوارڈ بھی ملا۔

مزید پڑھیں:

ABOUT THE AUTHOR

...view details