اردو

urdu

ETV Bharat / state

اندور: کورونا وائرس کیسز میں اضافہ کا سلسلہ جاری - كووڈ 19

مدھیہ پردیش کے ضلع اندور میں كووڈ 19 انفیکشن کے مزید 8 کیسز آنے کے بعد کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 923 تک پہنچ گئی جبکہ ایک مریض کو صحت یاب ہونے پر ایم آر ٹی بی سے ڈسچارج کر دیا ہے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس

By

Published : Apr 22, 2020, 3:45 PM IST

چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ افسر کی جانب سے گزشتہ رات جاری ہیلتھ بُلیٹن کے مطابق جانچ رپورٹ میں 8 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد اس وبا سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 923 ہوگئی ہے۔

اس دوران راحت کی خبر یہ رہی کہ گزشتہ روز سرکاری طور پر کسی بھی مریض کی موت ہو نے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے لہذا ضلع میں اب تک 52 اموات درج کی گئی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details