اردو

urdu

ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: کورونا سے متعلق سی ایم او کا بیان - Indore cmo statement due to corona virus

ملک میں پھیلی مہلک وبا کوروناوائرس کے تحفظ کے پیش نظر ہر ممکن کوشش جاری ہے باوجود اس کے ریاست مدھیہ پردیش کے اب تک 544 کیسز سامنے آئے ہیں۔

ملک میں پھیلی مہلک وبا کوروناوائرس کے تحفظ کے پیش نظر ہر ممکن کوشش جاری ہے باوجود اس کے ریاست مدھیہ پردیش کے اب تک 544 کیسیز سامنے آئے ہیں

By

Published : Apr 15, 2020, 5:20 PM IST

کورونا وائرس نے پوری دنیا میں تباہی مچا رکھا ہے اس سے تحفظ کے لیے ہر ملک ہر ممکن کوشش کررہا ہے اس کے باوجود مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کورونا وائرس کے اب 544 مریض ہو گئے۔

چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر پروین جٹیاں

چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر پروین جٹیاں نے بتایا کہ ہم نے زوجاج کے لیے 465 لوگوں کے سیمپل دہلی بھیجے تھے، ان میں سے 200 صرف اندور کے تھے اس کی رپورٹ میں 117 کیس پازیٹیو آئے ہیں۔

واضح رہے کہ ان سب کو ملا کر اندور میں کوروناوائرس سے متاثر مریض 544 ہوگئے ہیں، تاہم ابھی تک 37 لوگوں کی موت ہوچکی ہے، وہیں 39 لوگوں کو صحتیاب بھی ہوچکے ہیں۔

ملک میں پھیلی مہلک وبا کوروناوائرس کے تحفظ کے پیش نظر ہر ممکن کوشش جاری ہے باوجود اس کے ریاست مدھیہ پردیش کے اب تک 544 کیسیز سامنے آئے ہیں

انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ 20 سے 22 لوگ ایسے ہیں جن کی کورونا کی پہلی رپورٹ نیگیٹو آئی ہے اور اگر دوسری رپورٹ بھی نگیٹیو آتی ہے تو ہم ان کو بھی قرنطینہ سے ڈسچارج کر دیں گے۔

واضح رہے کہ انہوں نے کہ 'ہماری انسپکشن ٹیمز نے تقریباً 45 ہزار لوگوں کا معائنہ کیا ہے، ان میں 300 لوگ ایسے ہائے گئے ہیں، جن کو سردی اور تھوڑی بہت خاصی کی شکایت تھی'۔

چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر پروین جٹیاں

ڈاکٹرز کے ذریعے ان کو چیک کیا تو ان میں کورونا جیسی علامات نہیں پائی گئی، اس کے علاوہ دو ہسپتال کورونا متاثر مریضوں کے لیے منتخب بھی کیے گئے ہیں، جس میں تقریباً 800 بیڈ موجود ہیں۔

خیال رہے کہ اسی طرح اندور انتظامیہ کسی بھی مصیبت سے نمٹنے کے لیے تیار ہے، جس میں 117 وہ مرض ہے جن کو قرنطینہ مرکز میں رکھا گیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details