اردو

urdu

ETV Bharat / state

Shivraj Congratulate To Team India کرکٹ میں بھارت کی جیت نے دیوالی کے جذبے کو دوگنا کردیا، شیوراج - بھارت کی جیت نے دیوالی کے جذبے کو دوگنا کردیا

وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے ریاست کے لوگوں کو دیوالی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ دیوالی بہت اچھی رہی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ بھارت کی جیت نے دیوالی کا جوش دوگنا کر دیا ہے۔ Shivraj Congratulate To Team India

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Oct 23, 2022, 10:18 PM IST

بھوپال: مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے ریاست کے لوگوں کو دیوالی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ دیوالی بہت اچھی رہی ہے۔ بازاروں میں چہل پہل ہے، فروخت بھی بڑھ رہی ہے اور آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ میں ہندستان نے پاکستان کو شکست دے دی ہے۔Shivraj Congratulate To Team India

بھارت کی جیت نے دیوالی کا جوش دوگنا کر دیا ہے۔ انہوں نے اس جیت پر بھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی۔چوہان نے پیغام میں کہا کہ ہر ایک کی زندگی میں خوشحالی اور خوشی آنی چاہیے۔ لکشمی کی کرپا سب پر برسے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ایک شاندار، خوشحال اور طاقتور بھارت کی تعمیر ہو رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details