اردو

urdu

ETV Bharat / state

ٹرینوں کی آمدو رفت متاثر - مال گاڑی کے تین ڈبے پٹری سے اتر جانے

مال گاڑی کے تین ڈبے پٹری سے اتر جانے کی وجہ سے ٹرینوں کی آمدورفت متاثر

ٹرینوں کی آمدو رفت متاثر
ٹرینوں کی آمدو رفت متاثر

By

Published : Nov 28, 2019, 3:02 PM IST

مدھیہ پردیش کے رتلام ریلوے اسٹیشن کے پاس آج صبح ساڑھے پانچ بجے مال گاڑی کے تین ڈبے پٹری سے اتر گئے جس کے وجہ سے ٹرینوں کت آمدو رفت متاثر ہو گئی، پیش آئے حادثے کے بعد ریلوے کی بچاؤ ٹیم فورا موقع پر پہنچی اور مال گاڑی کو ہٹانے کی کوششیں شروع کردیں ۔

ٹرینوں کی آمدو رفت متاثر

حادثہ کے بعد جے پور بھوپال انٹر سٹی ایکسپریس کو پلیٹ فارم نمبر دوکے بجائے پانچ پر لاکر بھوپال کے لیے روانہ کیاگیا۔

اس حادثہ کی وجہ سے کئی ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details