مدھیہ پردیش کے گوالیار سے ایک انوکھی محبت کی کہانی سامنے آئی ہے، کہا جاتا ہے کہ محبت اندھی ہوتی ہے، محبت میں شکل، صورت، عمر کچھ معنے نہیں رکھتی یہ کسی بھی عمر میں کسی سے بھی ہو جاتی ہے۔
ایسے ہی ایک عجب پریم کی غجب کہانی گوالیار سے سامنے آئی ہے۔ مورینہ ضلع کی رہنے والی 67 سال کی رامکلی کو 28 سال کے نوجوان بھولو سے محبت ہوگئی Gwalior: 28-year-old youth falls in love with 67-year-old woman اور دونوں لیو ان ریلیشن شپ میں رہنے لگے ہیں۔
رامکلی اور بھولو دونوں کیلارس کے رہنے والے ہیں۔ دونون ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں لیکن شادی کرنا نہیں چاہتے ہیں۔