وزیراعظم نریندر مودی نے مدھیہ پردیش میں کل ہونے والے ’گرہ پرویشم‘ پروگرام کے سلسلے میں آج ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ پروگرام دھیہ پردیش کے دیہی بھائی بہنوں کی زندگی میں ایک نئی صبح لائےگا۔
وزیراعظم نے کہا کہ وزیراعظم آواس یوجنا دیہی کے تحت کل تقریباً 5.21 لاکھ کنبوں کا ’گرہ پرویشم‘ہوگا۔