اردو

urdu

ETV Bharat / state

سابق وزیراعلی کیلاش جوشی اسپتال میں داخل - بھوپال، مدھیہ پردیش

ریاست مدھیہ پردیش کے دارلحکومت بھوپال میں سابق وزیراعلی کیلاش جوشی کی طبیعت اچانک خراب ہونے کی وجہ سے انہیں نیشنل اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

سابق وزیراعلی کیلاش جوشی اسپتال میں داخل

By

Published : Aug 21, 2019, 1:58 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 6:50 PM IST

منگل دیر رات کو انہیں سانس لینے میں پریشانی ہورہی تھی۔جس کے بعد انہیں ابھی آئی سی یو میں علاج کے لیے رکھا گیا ہے۔
واضح رہے کہ کیلاش جوشی پہلے بھی اپریل کے مہینے میں ایک ہفتے کے لیے نیشنل اسپتال میں داخل ہوئے تھے۔

سابق وزیراعلی کیلاش جوشی اسپتال میں داخل
Last Updated : Sep 27, 2019, 6:50 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details