آج کے جلوس میں تشریف لائے علماء کرام اور مہمان خصوصی نے کہا یہ مہینہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت اور پیدائش کا مہینہ ہے اسی مناسبت سے یہ جلوس نکالا جاتا ہے۔
عید میلاد النبی سے قبل روایتی انداز میں پرچم کشائی نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول
سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں
بھوپال کی ثقلینی مسجد گذشتہ کئی برسوں سے ربیع الاول کا مہینہ شروع ہوتے ہی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے آمد کا جشن کا سلسلہ شروع کر دیا جاتا ہے جو کہ عید میلادالنبی یعنی 12 ربیع الاول تک جاری رہتا ہے۔
پورے مہینے مسجد میں الگ الگ قسم کے پروگرام منعقد کیے جاتے ہیں۔ جس میں خواتین کے لیے اجتماع اور پورے دس دن لنگر کا اہتمام کیا جاتا ہے۔