ضلع دیواس میں ایک ہی گاؤں کے پانچ بچے اس وقت ڈوب گئے جب وہ درگا وسرجن کے لیے کھجور یا کن قا تلیہ تالاب میں گئے تھے۔
نو دن پوجا ارچنا کرنے کے بعد درگا کو وسرجن کی رسوم ہوتی ہے جس کی ادا کرنے کے لیے کھجور یا گاؤں کے لوگ درگا کو وسرجن کرنے کے لیے کن قا تلیہ تلاب میں گئے تھے جہاں ڈوب گئے جن کی گاؤں والوں کی مدد سے لاشوں کو باہر نکال کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا آج دہرے کا تہوار ہے خبر موصول ہوتے ہی گاؤں کہرام مچ گیا پولیس نے مقدمہ درج کر کےجانچ شروع کر دی ہے۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہیں کلکٹر ڈاکٹر شریکان پانڈیا اور پولیس افسران چندر سولنکی ہسپتال پہنچے اور حادثے کی معلومات لی۔