اردو

urdu

ETV Bharat / state

پٹاخے کے دھماکے سے تین زخمی - Fireworks explosion injures three

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے تلئیا تھانہ علاقے کے اتوارا میں پٹاخے جلاتے وقت ہوئے دھماکے میں تین افراد جھلس گئے، جنہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

پٹاخے سے دھماکے سے تین زخمی

By

Published : Oct 28, 2019, 2:40 PM IST

Updated : Oct 28, 2019, 3:15 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق کل دیر رات اتوارا علاقے میں کچھ نوجواں پٹاخے جلا رہے تھے۔اسی دوران ان نوجوانوں نے پٹاخوں کو جمع کرکے ڈبے میں رکھا اور اس میں آگ لگا دی،جس سے ایک زوردار دھماکہ ہوا،جس میں تین افراد جھلس گئے۔

زخمیوں کو الگ الگ اسپتال میں داخل کرایاگیا ہے۔ پولیس نے معاملہ درج کر لیا ہے اور تحقیق شروع کردی ہے۔

Last Updated : Oct 28, 2019, 3:15 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details