ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع رائے سین کے صنعتی شہر منڈی دیپ میں آج صبح ایک پیکجنگ فیکٹری میں اچانک آگ لگنے سے وہاں رکھا سامان جل کر خاک ہوگیا۔
مدھیہ پردیش: فیکٹری میں آتشزدگی - منڈی دیپ کے ستلا پور انڈسٹریز ایریا
منڈی دیپ میں آج صبح ایک پیکجنگ فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی۔
منڈی دیپ کے ایک فیکٹری میں آتشزدگی
پولیس ذرائع کے مطابق منڈی دیپ کے ستلا پور انڈسٹریز علاقے میں واقع اس فیکٹری میں صبح اچانک آگ لگ گئی۔ جسے بجھانے کے لیے آدھا درجن سے زیادہ فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچیں۔
جو آگ بجھان کی پوری کوشش کی اور آگ پر کسی طرح سے قابو پایا گیا، لیکن اس حادثے میں فیکٹری میں رکھے سامان کو کافی نقصان پہنچا ہے۔