ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں صوبے کے وزیر داخلہ نروتم مشرا اور ڈی جے پی ویویک جوہری کی قیادت میں پریس کانفرنس منعقد کی گئی۔ جس نے سبھی اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔
دراصل اس پریس کانفرنس کا مقصد تھا کہ لاک ڈاؤن کے ہونے سے جو بھی جرائم ہو رہے ہیں ان پر کس طرح سے قابو پایا جائے۔
مدھیہ پردیش حکومت اس کے لیے ایک اسکیم کی شروعات کی ہے ۔"ایف آئی آر آپ کے دوار"جس کے تحت پولیس آپ لوگوں کے گھر جاکر لوگوں کی ایف آئی آر درج کرے گی۔