اردو

urdu

ETV Bharat / state

غزل ایک 'آرٹ' ہے: طلعت عزیز - اردو زبان پر ای ٹی وی بھارت اردو کی خاص بات چیت

ریاست مدھیہ پردیش کے 64 ویں یوم تاسیس کے موقع پرطلعت عزیز سے غزل اور اردو زبان پر ای ٹی وی بھارت کی خاص بات چیت-

غزل ایک ' آرٹ' : طلعت عزیز

By

Published : Nov 1, 2019, 10:52 AM IST

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش اپنا 64واں یوم تاسیس منانے جا رہا ہے جس کو لے کر دارالحکومت بھوپال میں بالی وڈ اور دیگر طبقے اپنے پروگرام پیش کر رہے ہیں۔

غزل ایک ' آرٹ' : طلعت عزیز

جس کے تحت غزل سنگر طلعت عزیز کو بھی مدعو کیا گیا-

غزل کو بھارت میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں مقبول کرنے والی شخصیت غزل سنگر طلعت عزیز سے غزل کے تعلق سے اور اردو زبان کے تعلق سے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کی-

انہوں نے اس موقع پر کہا :

کہیں سفر ہے کہیں ہے راستہ منزل کا

رات دن کی گھٹن ہے عذاب ہے دل کا

آنے والے وقت میں غزل کو کس مقام پر دیکھتے ہیں کے سوال پر انہوں نے کہا کہ ' غزل کا مقام چوٹی پر ہے اور میں غزل کو وہیں دیکھتا ہوں'۔

انہوں نے بشیر بدر کے اشعار کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ' آہستہ غزل پڑھنا یہ رشمی لہجہ ہے ، تتلی کی کہانی ہے خوشبو کی زبانی ہے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details