انہوں نے کہا کہ 'پہلے زبانی طور پر جھوٹی خبریں پھیلائی جاتی تھیں اب سوشل میڈیا کے ذریعہ یہ خبریں بہت آسانی سے پھیلائی جا رہی ہیں'۔
'بے بنیاد خبریں تشدد سے بھی زیادہ خطرناک ہیں'
ریاست مدھیہ پردھیہ پردیش کے ضلع اندور میں ایک پروگرام سے خطاب کے دوران سابق وزیراعلیٰ دگ وجئےسنگھ مرکزی حکومت کی سخت نکتہ چینی کی۔
دگ وجئےسنگھ
انہوں نے مزید کہا کہ 'حق بات کہنے میں ڈرنا نہیں چاہیے بلکہ اس کا مقابلہ کرنا چاہیے'۔ سچ کو سچ کہنا چاہئے اور جھوٹ کو غلط کہنے کی ہمت پیدا کرنی چاہیے'۔
سابق وزیراعلیٰ دگ وجئے سنگھ نے کہا کہ 'یہ ٹیکنالوجی کا دور ہے، یہ اس دور کا تقاضا ہے، ہمیں اپنی بات کہنے میں ہمت رکھنی ہوگی تبھی سماج اور دیش کا بھلا ہوگا'۔