بمیٹھا تھانہ کے سٹی انسپیکٹر دلیپ پانڈے نے بتایا کہ ابتدائی اطلاع کے مطابق آج دوپہر یہاں پنا راستے پر چندر نگر کے پاس ایک جیپ اور تین موٹرسائکلوں کی ٹکر میں آٹھ لوگوں کی موقع پرہی موت ہوگئی ہے۔
سڑک حادثےمیں آٹھ لوگوں کی موت - لاشیں پوسٹ
مدھیہ پردیش کے چھتر پور ضلع کے بمیٹھا تھانہ علاقے میں پنا راستے پر آج ایک سڑک حادثے میں اٹھ لوگوں کی جائےوقوع پر ہی موت ہوگئی۔
سڑک حادثےمیں آٹھ لوگوں کی موت
جیپ پنا کی طرف جارہی تھی۔اسی دوران وہ سامنے سے آرہی تین موٹرسائکلوں سے ٹکرا گئی۔حادثے کی اطلاع ملنے پر پولیس فورس موقع پر پہنچی اور لاشیں پوسٹ مارٹم کےلئے بھجوائیں گئیں۔