اندور کے ملہار گنج تھانہ علاقے کے رہائشی جلال الدین اور ان کے بھتیجے قمرالدین کے بچوں میں کسی بات کو لے کر تنازع ہوگیا اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ تنازع اتنا بڑھ گیا کہ دونوں کنبے کے افراد میں مار پیٹ شروع ہوگئی۔
دو گروپ کے مابین تنازع، متعدد افراد زخمی - indor news
مدھیہ پردیش کے شہر اندورمیں دو گروپ کے مابین تنازع میں پتھر بازی کی گئی جس میں دونوں گروپ کے متعدد افراد شدید زخمی ہوگئے۔
دو فریق کے مابین تنازعہ، متعدد افراد زخمی
اس دوران دونوں کنبہ نے جم کر پتھر بازی کی جس میں کئی لوگ شدید طور پر زخمی ہوگئے۔
مقامی لوگوں نے واقعہ کی اطلاع پولیس کو دی جس کے بعد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے معاملے پر قابو کیا اور دونوں کی باتیں سننے کے بعد کاروائی شروع کردی۔