اردو لائبریری کو ڈیجٹل فارم میں لانے میں مشہور ادارہ ریختہ کے تعاون سے کیا گیا ہے۔
مدھیہ پردیش اردو اکادمی نے ریختہ کی مدد سے سے اپنی لائبریری کو کو ڈیجیٹل بنانے کا کام پورا کر لیا ہے- اب اکادمی آن لائن اپنی پسند کی کتابیں پڑھنا آسان ہو گیا ہے۔

مدھیہ پردیش اردو اکادمی کی لائبری سے سبھی طرح افراد استفادہ کرتے ہیں۔
اس لائبریری کی خاص بات یہ ہے کہ یہاں سو برس سے بھی زیادہ پرانی عربی فارسی اور اردو کی کتابیں بھی یہاں بڑی تعداد میں موجود ہے-
ڈیجیٹل ہونے کے بعد بھی دفتر میں ایک ریڈنگ روم کا انتظام ہے جس میں ایک ساتھ بیٹھ کر کر 25 سے زائد افراد مطالعہ کرسکتے ہیں۔-