اردو

urdu

ETV Bharat / state

بارگاہ رسالت مآب ﷺ میں نعت پاک کا نذرانہ - bhopal naat

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع دموہ کے نعت خواں مولانا فیضان اسماعیلی نے نعت شریف کا نذرانہ پیش کیا ہے ۔

بارگاہ رسالت مآب ﷺ میں نعت پاک کا نذرانہ
بارگاہ رسالت مآب ﷺ میں نعت پاک کا نذرانہ

By

Published : May 24, 2020, 10:08 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع دموہ کے نعت خواں مولانا فیضان اسماعیلی نے مدھیہ پردیش کے مشہور شاعر نئیر دموہی کی نعت کا نذرانہ پیش کیا ہے ۔

پیش ہے نعت کا خوبصورت نذرانہ

بارگاہ رسالت مآب ﷺ میں نعت پاک کا نذرانہ

ہمیں بھی صورت زیبا دکھائے یارسول اللہ
خدارا پیاس نظروں کی بجھائے یا رسول اللہ

ہمیں برباد کرنے پر طولی ہے گردیش دورہ
بچائے یارسول اللہ۔۔۔۔ بچائے یارسول اللہ

برسئے مغفرت سب کوگ میدان قیامت میں
تمہارے لئے دینگے صدائے یارسول اللہ

شفاعت آپ کی مرضی سے ہونی ہے سر محشر
جسے چاہے خدا سے بخشوائے یا رسول اللہ

ہے ظہار آپ پر پوری طرح نیر دموہی کی
امیدے آزواے التجا یا رسول اللہ

ABOUT THE AUTHOR

...view details