تین مہینے کے لاک ڈاؤن کے بعد صرافہ بازار بھی کھل گئے، شادیوں کا سیزن بھی کورونا کی نذر ہوگیا، دکانیں کھلنے کے باوجود بھی خریدار نظر نہیں آرہے ہیں۔
وہی جس طرح سے لاک ڈاؤن کے بعد لوگوں کی یہ سوچ تھی کہ سونے کی قیمتوں میں کمی آئے گی لیکن سونے کی قیمتوں میں لگاتار اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور لوگوں کی جیب خالی ہے- جس طرح سے سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے ہے اس سے سونا اب لوگوں کی پہنچ سے دور ہوتا جا رہا ہے-