اردو

urdu

ETV Bharat / state

اجین میں کورونا کے کیسز میں کمی، پانچ نئے کیسز - اجین میں کورونا وائرس

چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر کی جانب سے گذشتہ رات جاری کردہ ہیلتھ بلیٹن میں بتایا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موصول ہوئے 1481 نمونوں میں سے 05 کورونا پازیٹو پائے گئے ہیں۔ ان میں اجین شہر کا کوئی پازیٹو مریض نہیں ہے۔ ضلع میں اب تک 19 ہزار 47 پازیٹو پائے گئے ہیں جبکہ ان مریضوں میں سے 18 ہزار 782 صحت یاب ہو چکے ہیں۔

اجین میں کورونا کے کیسز میں کمی، پانچ نئے کیسز
اجین میں کورونا کے کیسز میں کمی، پانچ نئے کیسز

By

Published : Jun 12, 2021, 2:12 PM IST

مدھیہ پردیش کے شہر اجین میں کورونا وائرس کووڈ 19 کی رفتار کم ہونے کے ساتھ کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا ہے لیکن ضلع میں 05 نئے متاثرہ افراد پائے گئے ہیں۔

چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر کی جانب سے گذشتہ رات جاری کردہ ہیلتھ بلیٹن میں بتایا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موصول ہوئے 1481 نمونوں میں سے 05 کورونا پازیٹو پائے گئے ہیں۔ ان میں اجین شہر کا کوئی پازیٹو مریض نہیں ہے۔ ضلع میں اب تک 19 ہزار 47 پازیٹو پائے گئے ہیں جبکہ ان مریضوں میں سے 18 ہزار 782 صحت یاب ہو چکے ہیں۔

واضح رہے کہ عالمی وبا سے ضلع میں اب تک مرنے والوں کی تعداد 170 ہوچکی ہے اور 95 مریض اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اب تک ضلع میں تین لاکھ 27 ہزار 125 افراد کے نمونے لئے جا چکے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details