اردو

urdu

ETV Bharat / state

گنیش مندر کے پجاری میں کورونا مثبت - جبکہ ابھی تک 76 اموات بھی درج کی جا چکی ہے،

اندور کہ مشہور گنیش مندر کے پجاری نانو مہراج میں کرونا وائرس مثبت پایا گیا ہے۔

گنیش مندر کے پجاری میں کورونا مثبت
گنیش مندر کے پجاری میں کورونا مثبت

By

Published : May 3, 2020, 5:09 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور کہ مشہور گنیش مندر کے پجاری میں کرونا وائرس مثبت پایا گیا ہے۔
ریاست میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ معاملے اسی شہر سے سامنے آئیں ہیں جس کی کل تعداد 1568 ہے،جبکہ ابھی تک 76 اموات بھی درج کی جا چکی ہے،

ایسے میں اندور کے مشہور کھجرانہ گنیش مندر کے پجاری نانو مہراج بھی کورونہ مثبت پائے گئے ہیں جس کے بعد ان کے ساتھ ان کے اہل خانہ کو بھی کورنٹائن کر دیا گیا ہے۔

اس دوران کورونا انفیکشن کی جانکاری کی نوٹس پجاری کے گھر پر بھی چسپا کردیا ہے، تاکہ دیگر لوگ اس سے واقف ہوسکیں، وہیں انتظامیہ نے کہا کہ پجاری کے ساتھ ساتھ ان کےاہل خانہ کو بھی علاج اور دیکھ بھال کا پورا انتظام کیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details